آیئے تعمیرِ نوع کریں ایک برتر پاکستان کے لیے سینسر بورڈ اصلاحات
Click for English Translation تحریرو تحقیق زاہد اکرام
سینسر شپ کی اصلاحات کا بنیادی ٹارگٹ سیاسی، نسلی اور مذہبی معاملات ہیں، جیسا کہ سنگاپور کے معیار کی طرز پرمقررہ اخلاقی قدروں سے تجاوز کردہ فلم، موسیقی، ویڈیو گیمز، ٹی وی شو، اشتہارات، نیوز پیپرز، انٹرنیٹ، ویڈیوز، صوتی نشریات، سوشل میڈیا اور سیل فونز، ریڈیو اور پرنٹ میڈیا. پر سینسر شپ وغیرہ۔پاکستان میں فلموں کی درآمد، شوٹنگ، ڈسٹری بئوشن یا نمائش. پاکستان میں کوئی بھی ویڈیو یا میڈیا سینسر بورڈ سے کنٹرول کیا جائے گا کمرشل میڈیا کو چھ مختلف عمر کے ظبقات کے لئے مشاورتی ریٹنگ کے تحت سامعین کے مختلف عمر کےگروہوں کے لئے مندجہ زیل ریٹنگ سے جاری کیا جائے گا جی (جنرل) - ہر عمر کے لئے موزوں ہےپی جی (پیرنٹل گائیڈینس یا والدین کی رہنمائی) - زیادہ تر مناسب ہے لیکن والدین کو اپنے بچوں کی رہنمائی کرنی چاہئےپی جی تیرہ (پیرنٹل گائیڈینس یا والدین کی رہنمائی تیرہ) - تیرہ سال سے زائد عمر کےبچوںا کے لئے مناسب ہے لیکن والدین کی رہنمائی تیرہ سال سے زائدعمر کے بچوں کے لئے دی جاتی ہےاین سی سولہ (نو چلڈرن سولہ سال سےکم) - سولہ سال سے زائد عمر کےبچے اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے افراد کے لئے محدودایم اٹھارہ (میچور اٹھارہ) - اٹھارہ سال اور اس سے زیادہ افراد کو محدودآر اکیس (رسٹرکٹڈ یامحدود اکیس) - سختی سے صرف اکیس سال سے زائد عمر کے بالغوں کے لئے . اس قسم کی فلمیں سینماوں میں چلانا بلکل ممنوع ہے این اے آر (ناٹ الاوڈ فار آل یا تمام درجہ بندی کے لئے ممنوع ) - غیر معمولی معاملات میں، فلم تمام درجات کے لئےممنوع کی جاسکتی ہے جب فلم کا مواد قومی مفاد کے منافی ہو یا معاشرے کی اخلاقیات کو تباہ کرے.سنگاپور میں انٹرنیٹ، سیل فونز اور سوشل میڈیا پر ایک مضبوط سینسر شپ ہے، آپ کو پہلی دو خلاف ورزیوں کی کوششوں پر ریئل ٹائم انتباہ ملتی ہے، لیکن تیسری کوشش پر آپ کو جرمانہ کا پیغا م ملے گا اور آپکی انٹرنیٹ سروس منتقع ہو جائے گی اور آپ کوسزا دی جائے گی. سنگاپور میں نوجوانوں کی اخلاقیات کو بچانے کے لئے صارفین کو غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دیکھنے کے لئے اپنی سیٹلائٹ ڈش کی اجازت نہیں ہے، ہم اس حکم کی پاکستان میں پیروی کریں گے.اسکول کی کتابیں اور تعلیمی نصاب بھی سینسر ہو ں گے تمام بین الاقوامی سماجی میڈیا سی آئی اے اور صیہونیوں کےایجنڈوں پر کام کرتا ہے، ہم نے ان کی پانچویں نسل کی جنگ سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا.. چائنہ اورروس کی طرز پر پاکستان حکومت کو جتنی جلدی ممکن اپنی خود مختار سماجی میڈیا شروع کرنا ہوگا یہاں تک کہ روس اپنا انٹرنیٹ قائم کررہا ہے... سینسر شپ کواس بات کو یقینی روکے کہ درآمد کردہ اشیا کی ڈسٹری بیوشن کے لۓ پیش کردہ پبلشنگ / آڈیو / ویڈیو / ڈیجیٹل موادجو اخلاقی، نسلی یا مذہبی بنیادوں پر قابل اعتراض سمجھا جا سکتا ہے، یا پاکستان کے قومی مفادات کے لئے نقصان دہ نہ ہو پیمرا غیر مہذب ٹی وی کے مزاحیہ شوزسٹیج ڈرامے انڈین اشتہارات اور غیر اسلامی ثقافت کے ھامل صبح کے نشریاتی شوز کو فروغ دینے پر پابندی عائد کرے پاکستان کے ٹی وی چینلز اور سنیماوں پر بھارتی فلموں، ڈراموں اور اشتہارات کی مکمل پابندی ہو نی چاہیے کیونکہ وہ ہماری ثقافت اور مذہب کے خلاف ہیں فیشن کی صنعت اور برانڈڈ کپڑوں کے نام پر فحاشی اور بدکاری کا انٹرنیٹ اور الیکٹرانکس میڈیا پر سختی سےکنٹرول کیا جائےدیر سے شادیوں اور طلاقوں کو فروغ دینا بندکیا جائے
خبر رساں اداروں کا بریکنگ نیوز کے نام پر افراتفری پھیلانے کو بند کیا جائے.اشتہارات اور میں گانا بجانا، رقص، بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ / دوستی دیکھانے کا کلچر، غسل کرتے دکھانا وغیرہ ٹیک ٹوک ایپ، بگو لائیو، جہیز خوری، می ٹو، انکار کرو، عورت راج، ہم جنس پرستی اور ڈہب ڈارک ویب وغیرہ بند کیا جائےتوہین رسالت کے سختی سے ممنوع اور قابل سزا کارروائی ہو گی ، اس فعل پر تمام میڈیا اور سوشل میڈیا پر پابندی ہوگی اور اس پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔صاف پانی اور تازہ ہوا صفائی اور صاف ماحول اور گرین پاکستان.کو فروغ دیا جائےایلومنا تی اٰیجنٹوں کے فروغ اوردجال کا نشان ایک آنکھ بند کر یںتعلیمی نصاب اور مخلوط نظامِ تعلیم کے فروغ کے ذریعے اسلام اور پاکستان کے خلاف برین واشنگ کو بند کیا جائےسنسر بورڈ کو لوگوں کی صحت پر اس کے اثرات سے بچنے کے لئے برائلر چکن اور فاسٹ فوڈ اشیا پر پابندی لگانا اور روکنا ہوگی
ایک ہیرو کے طور پر نچلے درجے کے غیر میعاری کردار کو فروغ دینا. بند کیا جائےآئی ایس آئی اور پارک آرمی کے خلاف اینٹی پروموشنز کو روکا جائےپاکستان اور اسلام کے خلاف منفی پروپوگنڈےکسی بھی جرم، واقعہ یا دہشت گردی کے حملوں کی لائیو رپورٹنگکو بند کیا جائےپیمرا کو ضرور روزانہ کی بنیادوں پرکشمیرایشوکوتمام چینلز پر نشر کرنا ہو گا۔ دو قومی نظریے کی پہچان اور کسی بھی انٹی کشمیرایجنڈے کو ایکس پوز کیا جائے سینسر شپ میں کسی بھی خلاف ورزی کے لئے پیمرا ذمہ دار ہوگا. ایف آئی اے کی مدد سے تمام اینکرز، اداکاروں، گلوکاروں، ماڈلز، پروڈیوسرز اور میڈیا کے مالکوں کی جائیداد کی رپورٹ جمع کرے گی اور ان کے خلاف کسی بھی .ثبوت ملنے پر اینکرز اور میڈیا پر پابندی لگائی جائےنیب اور ایف آئی اے بلیک میلنگ اور سفید کالر کرائمز میں ملوث تمام اینکرز کی تحقیقات کرے . پیمرا کسی بھی بدعنوانی میں شامل اینکرز پر پابندی لگائے گی. ایف آئی اے چینل کی درجہ بندی اور غیر منصفانہ اشتہارتی ٹریف کے لئے پیمارا کی تحقیق کرے گی. پییمرا آئی ایس پی آر کی زیرِ نگرانی منظم اور کنٹرول کیا جائے اور آئی ایس پی آر تمام دفاعی ترجمانوں کو کنٹرول اور کرے اپوائنٹ کرے پیمرا کنٹرول کرنے کے لئے میڈیا ریٹنگ کا انتظام کرے گا پیمرا تمام میڈیا کو ایک محدود وقت کے لائسنس جاری کرے گا. مثبت کارکردگی پردوبارہ جاری ہو گاکامیاب ہونے کی حوصلہ افزائی لئے ٹی وی پروگراموں کو فروغ دینا چاہیے. برائے مہربانی ٹی وی میڈیا اصلاحات پڑھیں
List Innovative Reforms For The Progress Pakistan
By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page نمائش مسجد نبوی Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story
روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید - تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ
By Zahid Ikram How can our past be seen?Are we Living in Future? How God Sees Our Present Past and Future? Discover Q&A about Our Universe!
ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں
کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟
facebook.com/ScienceinQuraan facebook.com/BehreBekraan
facebook.com/The-Holy-Quran-Exhibition-Park-607594846297696/
facebook.com/IbleeskiMajliseShura
facebook.com/BadalaPark
facebook.com/RiazuljannahIslamicComplex facebook.com/zahid.ikram.oficial This page has been hacked since 9 Dec 2019
facebook.com/groups/pakistandebate has been closed by Facebook with 300,000+ Members
My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we use to teach our children how to read the Arabic Quran our children become even Hafiz e Quranwithout knowing its meaning.